Home نیوز پاکستان پشاور میں ورسک نجی سکول کے قریب دھماکا ،2بچے زخمی

پشاور میں ورسک نجی سکول کے قریب دھماکا ،2بچے زخمی

Share
Share

پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہونے سے 2بچے زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور میں ورسک روڈ کے قریب نجی بینک اور سکول کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ہے۔

ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق پولیس نفری ورسک روڈ کی طرف روانہ کر دی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...