Home Uncategorized ایک مثالی شوہر کے پاس مرسڈیز بینز ہونی چاہیے،آمنہ الیاس

ایک مثالی شوہر کے پاس مرسڈیز بینز ہونی چاہیے،آمنہ الیاس

Share
Share

لاہور: پاکستان کی مشہور فیشن ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے بتایا ہے کہ ایک مثالی شوہر میں کون کون سی خصوصیات ہونی چاہئیں۔

حال ہی میں اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں کردار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انسان کو سب سے پہلے ایک اچھا انسان ہونا چاہیے۔

اپنے مثالی پارٹنر کے بارے میں آمنہ الیاس نے کہا کہ میرے خیال میں اسے امیر ہونا چاہیے، اس کا تعلق بہت اچھے خاندان سے ہونا چاہیے، اس کے پاس یقیناً بہت زیادہ دولت ہونی چاہیے۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کے نزدیک ایک مثالی شوہر کے پاس مرسڈیز بینز ہونی چاہیے، وہ لمبا اور خوبصورت بھی ہونا چاہیے، اگر وہ بریڈ پٹ جیسا بھی ہو تو انہیں کوئی اعتراض نہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...