Home نیوز پاکستان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیٹے سمیت اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہید

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیٹے سمیت اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہید

Share
Share

اسلام آباد:تھانہ رمنا کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سےاسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اور ان کا بیٹا فائرلگنے سے شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کنسٹیبل اپنے بیٹے کے ہمراہ جارہے تھے کہ راہزنوں کو واردات کرتے دیکھا۔

شہید ہیڈ کانسٹیبل نے راہزنوں کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے سینئر افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچے

ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...