Home Uncategorized رفح پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں، سعودی عرب نے خبردار کر دیا

رفح پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں، سعودی عرب نے خبردار کر دیا

Share
Share

ریاض:سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی فوج کی ممکنہ چڑھائی کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتےہیں۔

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر اسرائیلی فوج کے دھاوے کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری طور پراجلاس بلانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

سعودی عرب نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی تباہی کی جنگ میں حمایت کرنے والے ممالک کو سنگین نتائج کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...