Home نیوز پاکستان ‎ خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان

‎ خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان

Share
Share

پشاور: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خوا نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں یہ تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے بالائی سرد اضلاع میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...