Home سیاست الیکشن کمیشن کا گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن کا گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 2022-23 کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2023ء ہے، تمام اراکین اپنے بشمول شریک حیات و زیر کفالت بچوں کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرائیں۔

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان ممبران کی رکنیت معطل کر دے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ارکان گوشوارے جمع نہ کرانے تک کسی بھی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، گوشواروں میں کسی قسم کی غلط معلومات فراہم کرنے پر کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...