Home نیوز پاکستان مالی سال 2023-24ء کیلئے دیت کی مالیت کا اعلان

مالی سال 2023-24ء کیلئے دیت کی مالیت کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے مالی سال 2023-24 کیلئے دیت کی مالیت کا اعلان کر دیا۔

وزارت خزانہ کے اعلان کے مطابق موجودہ مالی سال دیت کی رقم 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کی گئی ہے، دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی مالیت کے مساوی ہے۔

وزارت خزانہ نے سال 2023-24 کیلئے دیت کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

گزشتہ مالی سال دیت کی رقم 43 لاکھ 18 ہزار 524 روپے مقرر کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...