Home نیوز پاکستان کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

Share
Share

کوئٹہ: کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا ہے ۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق 25 سالہ مریض فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیز میں لایا گیا ، مریض کے خون میں کانگووائرس کی موجودگی کی لیبارٹری ٹیسٹ سے تصدیق ہوگئی ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق رواں سال کانگووائرس کے رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 57ہوگئی ہے جبکہ 18 مریضوں کا انتقال ہوچکا ہے ۔

علاوہ ازیں کانگو وائرس میں مبتلا بلوچستان سے کراچی کے نجی ہسپتال (آغا خان) میں لائے گئے مزید 7 مریض روبصحت ہوگئے ہیں ۔

خیال رہے کہ کوئٹہ میں کانگو وائرس کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت نے ریڈ الرٹ جاری کر رکھاہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...