Home Uncategorized چین کی جانب سے ایک اور خلائی جہاز خلا میں روانہ

چین کی جانب سے ایک اور خلائی جہاز خلا میں روانہ

Share
Share

بیجنگ :چین نے شین ژو 19 نامی ایک اور خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا ہے۔
شین ژو 19 میں 3 خلاباز سوار ہیں، یہ چین کا 14 وں انسان بردار خلائی مشن ہے۔
خلائی جہاز زمین کے نچلی سطح کے مدار میں گشت کر کے درجنوں سائنسی تجربات کرے گا، مشن کے سربراہ 2022 میں شین ژو۔ 14 مشن میں بھی شامل تھے۔
دوسرے دونوں خلاباز نوجوان اور ان کا پہلا خلائی مشن ہے۔ خاتون خلاباز چین کی واحد اسپیس کرافٹ انجینئر اور خلا میں جانے والی چین کی تیسری خلاباز خاتون ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...