Home سیاست اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا

اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا

Share
Share

 

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا۔

 

عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان احسان اللہ کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم اگر پارلیمان کی بالادستی، عوام کے لیے  انصاف کی جلد اور آسان رسائی کو ممکن بنانے کے لیے ہے تو  اے این پی حمایت کرے گی۔

 

اے این پی کے ترجمان کے مطابق جوڈیشل اکٹیوازم کو روکنے اور عدلیہ کے سیاسی کردار اور ایگزیکٹو کے اختیارات میں تجاوز کی حد تک مداخلت کا راستہ روکنے کے لیے ہے تو حکومتی ترمیم کا ساتھ دے گی

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...