Home سیاست انسداد دہشت گردی عدالت ،چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت ،چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

Share
Share

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے گھر پر پولیس آپریشن کے دوران درج مقدمے میں ضمانت حاصل کر رکھی تھی، آج پیشی کے موقع پر ان کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست جمع کروائی گئی۔

وکیل نے عدالت میں موٴقف اختیار کیا کہ چوہدری پرویز الٰہی میڈیکل بنیاد پر عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔

عدالت نے حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدم پیشی پر عبوری ضمانت خارج کردی۔

خیال رہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...