Home سیاست ‎انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کا سینٹ میں آزاد بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ

‎انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا کا سینٹ میں آزاد بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: سینیٹ میں 6 آزاد سینیٹرز کی حکومتی یا اپوزیشن بینچز میں شمولیت کے معاملہ پر سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ میں آزاد بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا۔

سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور فیصل واوڈا حکومتی اور نہ ہی اپوزیشن بینچز میں شمولیت اختیار کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سینیٹ میں حکومتی بینچز پر براجمان ہوں گے۔

سینیٹر عبدالشکور خان اور سینیٹرنسیمہ احسان نے اپوزشن بینچز میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...