Home سیاست ‎ازبک وزیر خارجہ 8 مئی کو دو روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان آئیں گے

‎ازبک وزیر خارجہ 8 مئی کو دو روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان آئیں گے

Share
Share
  1. اسلام آباد: ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 8 اور 9 مئی کو اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق ازبکستان کے وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، ازبک وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ دوطرفہ امور پر بات چیت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے میں تجارت اور رابطوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی، ازبک وزیر خارجہ کے دورے سے دوستانہ تعلقات کو نئی تحریک ملنے کی امید ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...

وفاقی کابینہ اجلاس: حج پالیسی 2027-30 کی سفارشات منظور، گندم مسائل پر کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد: Shehbaz Sharif...