Home سیاست انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب

انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب

Share
Share

کوئٹہ: بلوچستان کی جنرل نشست پر انوار الحق کاکڑ بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلیے 7 جنرل اور دو خواتین کی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے، جس کا صوبائی الیکشن کمشنر محمد فرید آفریدی نے اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست پر کامیاب ہونے والوں میں انوار الحق کاکڑ، احمد خان، ایمل ولی خان، جان محمد بلیدی، سردار عمر گورگیج، شاہد زیب، سید سیال شامل ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...