Home سیاست مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مردم شماری کیخلاف ابتدائی اپیل پر سماعت 13 نومبر کو کرے گا۔

درخواست گزار حسن کامران نے بلوچستان میں مردم شماری کے نتائج چیلنج کیے تھے، بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست خارج ہونے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...