Home سیاست بانی پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

بانی پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔

الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی، اپیل 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے اور اس حوالے سے ریٹرننگ افسر سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے عمیر نیازی، راجہ یاسر شریف، ملک جواد اصغر پیش ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بھی بانی? پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہو چکے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...