Home سیاست استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن ،الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن ،الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

Share
Share

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے قانونی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہیں، دستاویزات میں پارٹی منشور اور پارٹی عہدیداروں کا ڈیکلریشن بھی شامل ہے۔

دستاویزات کے مطابق جہانگیر ترین پارٹی کے چیئرمین ہوں گے، استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان کیلئے بھی درخواست جمع کرا دی، شاہین کا انتخابی نشان طلب کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...