Home سیاست آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورہ پر امریکا روانہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورہ پر امریکا روانہ

Share
Share

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ آرمی چیف امریکا کے اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...