Home سیاست نیب کی جانب سے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

نیب کی جانب سے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

Share
Share

اسلا م آباد: قومی احتساب بیور و(نیب )نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔
نیب نے کہاہے کہ فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا جائے تاکہ عدالت پیشی کے بعد انکوائری کا آغاز ہو سکے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...