Home سیاست اسد قیصر کے زیر صدارت پی ٹی آئی کے نو منتخب ارکان اسمبلی کا اہم اجلاس

اسد قیصر کے زیر صدارت پی ٹی آئی کے نو منتخب ارکان اسمبلی کا اہم اجلاس

Share
Share

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے زیرصدارت پی ٹی آئی کے نو منتخب ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز میں ہوا، اجلاس میں دھاندلی کے خلاف تحریک اور سیاسی جماعتوں سے رابطوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر نومنتخب ارکان کو اعتماد میں لیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...