Home سیاست اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

Share
Share

لاہور:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسدعمر کے وکیل نے بتایا ہے کہ کمرہ عدالت میں اسد عمر کو دل کی تکلیف ہوئی، سابق وفاقی وزیر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر مرکزی گیٹ پر موجود گاڑی میں منتقل کیا گیا، زین قریشی اسد عمر کو لیکر پی آئی سی روانہ ہو گئے۔

خیال رہے کہ اسد عمر آج 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...