Home کھیل ایشیا کپ فائنل،سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار بن گئی، 12 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ

ایشیا کپ فائنل،سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار بن گئی، 12 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ

Share
Share

کولمبو: ایشیا کپ ون ڈے 2023ء کے فائنل میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی محض 12 کے مجموعی سکور پر لنکن ٹیم کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کا ٹائٹل 7 مرتبہ اپنے نام کرچکی ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم بھی 6 بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

سری لنکا کے مہیش ٹیھکشانہ اور بھارت کے اکشر پٹیل انجری کے باعث فائنل میچ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ 17 ستمبر کو کولمبو میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

فورکاسٹ دیکھا جائے تو 7 بجے کے قریب موسلا دھار بارش متوقع ہے جس سے فائنل میچ متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...