Home نیوز پاکستان میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

Share
Share

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔

صوبہ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے ساتھ ساتھ میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کے بھی ایکس پاکستان کے حصول پر پابندی ہو گی۔

علاوہ ازیں ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے بھی بیرون ملک جانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

نگران حکومت نے ایکس پاکستان لیو پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...