Home کھیل ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا، امریکی قونصل جنرل پاکستان کی حمایت میں پرجوش پیغام

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا، امریکی قونصل جنرل پاکستان کی حمایت میں پرجوش پیغام

Share
Share

اسلام آباد:ایشیا کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت میچ کا جادو غیرملکی سفیروں پر اثر دکھانے لگا، امریکی قونصل جنرل نے پاکستانی حمایت کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پاکستان میں تعینات امریکی قونصل جنرل بھی کرکٹ کے بخار میں مبتلا نکلیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے قبل انہوں ںے انتہائی پرجوش انداز میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

ویڈیو میں انہیں ایشیا کپ کے پہلے میچ میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، وہ مزید قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...