Home کھیل ایشیا کپ ،پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ ،پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

Share
Share

پالی کیلے: بھارت سے میچ بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد پاکستان ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔

پاکستان 3 پوائنٹس حاصل کرکے سپرفور مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے ، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کیے تھے ۔

آج بھارت سے میچ ڈرا ہونے کےباعث پاکستان کو مزید1 پوائنٹ مل گیا جس کے باعث پاکستان 3 پوائنٹس حاصل کرکے سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...