Home کھیل پاکستانی ٹیم کل سری لنکا سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی

پاکستانی ٹیم کل سری لنکا سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی

Share
Share

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم قذافی سٹیڈیم میں میچ کھیلنے کے لیے کل سری لنکا سے لاہور کیلئے روانہ ہو گی۔

قومی کرکٹ ٹیم 4 ستمبر کو آرام کرے گی، قومی سکواڈ 5 ستمبر کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گا، شاہین دن ایک بجے سے 4 بجے تک پریکٹس کریں گے۔

6 ستمبر کو پاکستان کا سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش یا افغانستان سے مقابلہ ہو گا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...