Home سیاست آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور بختاور بھٹو کی دبئی میں ملاقات

آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور بختاور بھٹو کی دبئی میں ملاقات

Share
Share

دبئی: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بختاور بھٹو سے ملاقات کی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی، تصویر میں فریال تالپور بھی موجود ہیں، شریک چیئرمین آصف علی زرداری گزشتہ روز دبئی گئے تھے۔

یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے اچانک دبئی جانے کی وجہ بہت سی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...