Home سیاست آصف علی زرداری کی نواب شاہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات، تجاویز پر غور

آصف علی زرداری کی نواب شاہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات، تجاویز پر غور

Share
Share

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر آصف زرداری نے کارکنوں کو آئندہ عام انتخابات سے متعلق تجاویز پیش کیں۔

سابق صدر نے کارکنوں کی تجاویز کو غور سے سنا اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی سیاست کرتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری طاقت عوام کا ہم پر اعتماد ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھرپور تیاریوں کے ساتھ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...