Home سیاست آصف زرداری سیاسی منظرنامے پر متحرک،پارٹی سے متعلق اہم فیصلے

آصف زرداری سیاسی منظرنامے پر متحرک،پارٹی سے متعلق اہم فیصلے

Share
Share

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری سیاسی منظرنامے پر متحرک ہو گئے، انہوں نے ملک بھر میں مختلف سیاسی شخصیات سے بات چیت کے لئے نمائندے مقرر کر دئیے۔

سندھ میں مختلف سیاسی شخصیات سے بات چیت کے لئے سعید غنی اور ناصر حسین شاہ، بلوچستان میں چنگیز خان جمالی، روزی خان کاکڑ اور صابر علی بلوچ ذمے داریاں نبھائیں گے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نئیر حسین بخاری، قمر زمان کائرہ، فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ اور ساجد طوری دیگر سیاسی شخصیات سے رابطے رکھیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...