Home نیوز پاکستان کراچی فیشن شو،طالبات ماڈلز نے ریمپ پر واک کر کے سماں رنگین کر دیا

کراچی فیشن شو،طالبات ماڈلز نے ریمپ پر واک کر کے سماں رنگین کر دیا

Share
Share

کراچی: کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں طالبات ماڈلز نے بھی جلوے بکھیر دیئے۔

کراچی میں پاکستان امریکن کلچر سینٹر کی طالبات نے اپنے فیشن ڈیزائنرز ہونے کے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا تو فیشن شو میں طالبات ماڈلز نے بھی خوب جلوے بکھیرے، نئے ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پہن کر نئے ٹیلنٹ نے ریمپ پر واک کر کے سماں رنگین کر دیا۔

فیشن شو میں یو اے ای، عمان اور کوریا کے قونصل جنرل نے خصوصی شرکت اور اس فن میں نئے آنے والوں کی صلاحیتوں کو سراہا۔

ریمپ پر واک کرنے والی بہت سی ماڈلز نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ مستقبل کے معماروں کا فن دیکھ کر حاضرین بھی خوب محظوظ ہوئے اور انکے بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...