Home Uncategorized مس یونیورس مقابلہ، پاکستانی ماڈل ایریکا رابن پردیس میں دیسی رنگ بکھیر کر توجہ کا مرکز بن گئیں

مس یونیورس مقابلہ، پاکستانی ماڈل ایریکا رابن پردیس میں دیسی رنگ بکھیر کر توجہ کا مرکز بن گئیں

Share
Share

ایل سلواڈور: عالمی مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کرنے والی پاکستان کی ماڈل ایریکا رابن کی کیٹ واک نے پردیس میں دیسی رنگ بکھیر دیئے۔

ایریکا رابن نے پردیس میں دیسی رنگ بکھیر کر مرکز نگاہ بن گئیں۔

وسطی امریکی ریاست ایل سلواڈور میں منعقدہ عالمی مقابلہ حسن میں شریک 25 سالہ پاکستانی ماڈل ایریکا رابن نے ساتھی امیدواروں کو پیچھے چھوڑ کر ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی ہے۔

مس یونیورس کے مقابلے کے مختلف حصوں میں ایریکا رابن نے روایتی و ثقافتی ملبوسات کو جدت کا رنگ دے کر زیب تن کیا۔

ایک مقابلے میں قومی پرچم میں موجود اقلیتوں کی نمائندگی کرنے والے سفید رنگ کا انتخاب کیا اور سفید موتیوں اور ستاروں سے جھلملاتا خوبصورت سلور گاؤن پہنا جس نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...