Home سیاست ‎پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر حملہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر درج

‎پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر حملہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر درج

Share
Share

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے، علی زمان نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔

پشاور کے علاقے فقیر آباد میں علی زمان ایڈوکیٹ پر حملہ کیا گیا جس میں نامعلوم افراد نے گاڑیوں سے اتر کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور تیز دھار آلہ بھی استعمال کیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد انہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ان کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...