Home Uncategorized لبنان کی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر حملے شروع

لبنان کی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر حملے شروع

Share
Share

بیروت:صیہونی فورسز کے غزہ پر مسلسل حملوں کے پیش نظر لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کر دیے ہیں۔

لبنان کے دفاع کی دعویدار تنظیم حزب اللہ نے نام نہاد صیہونی سرحدوں پر اسرائیل کے لگائے گئے نگرانی کے کیمروں کو بھی تباہ کر دیا ہے، حزب اللہ نے سرحد پر اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔

ادھر غزہ میں فلسطینیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، مسلسل بمباری میں 2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، شہدا میں ایک ہزار سے زائد بچے اور 400 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...