Home نیوز پاکستان سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب

سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب

Share
Share

اسلام آباد: سیکیورٹی اداروں نے سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی۔

وزیراعظم ہاوٴس سے جاری بیان کے مطابق سازش میں ملوث عناصر نے سرکاری عہدیداروں کے نام پر سرکاری افسران اور بیوروکریسی سے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ حساس ڈیٹا تک رسائی کے لیے واٹس ایپ پر موبائل ہیکنگ لنک بھیجے گئے۔

حکومت نے تمام سرکاری افسران کو محتاط رہنے اورایسے کسی بھی مسیج کا جواب نہ دینے ایسا کوئی مسیج موصول ہونے کی صورت میں فوری طور پر کابینہ ڈویڑن کو اطلاع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان کے سیکورٹی ادارے اس معاملے پر پوری طرح الرٹ ہیں۔

Share
Related Articles

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، چاندی سستی ہوگئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا...

اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar اور امریکی وزیر خارجہ...

وفاقی حکومت کا عید پر بڑا ریلیف: پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی اسلام...

سوات موٹروے حادثہ: 16 مسافر جاں بحق، 8 شدید زخمی

صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ Swat Motorway پر اسماعیلہ کے قریب...