Home نیوز پاکستان نوازشریف کی والد، والدہ، بھائی، اہلیہ کی قبر پر حاضری، پھول چڑھائے، دعا مانگی

نوازشریف کی والد، والدہ، بھائی، اہلیہ کی قبر پر حاضری، پھول چڑھائے، دعا مانگی

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے والدہ، والد، بھائی، اہلیہ کی قبر پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور دعا مانگی۔

مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر پہلے آبائی قبرستان گئے، نوازشریف نے بیگم کلثوم نواز کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، نوازشریف خاندان کے دیگر مرحومین کی قبروں پر بھی گئے اور فاتحہ خوانی کی۔

نوازشریف نے خاندان کے مرحومین کے لئے قرآن خوانی کی، مریم نواز شریف اور دیگر اہل خانہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...