Home نیوز پاکستان ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

Share
Share

کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 350 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 129روپے کم ہو کر ایک لاکھ 78 ہزار 626 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 992 ڈالر فی اونس ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...