Home کھیل ایشیز سیریز، آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو ہرادیا

ایشیز سیریز، آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو ہرادیا

Share
Share

لارڈز:ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کو43 رنز سے شکست دیدی۔

انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ اور کپتان بین سٹوکس کے علاوہ کوئی کھلاڑی زیادہ دیر تک آسٹریلین گیند بازوں کا سامنا نہ کرسکا، دونوں بلے بازوں نے بالترتیب 83اور 155رنز کی شاندار باری کھیلی۔

آسٹریلیا کی جانب مچل سٹارک ،کمنزاور ہیزل ووڈ نے 3،3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ کیمرون گرین نے ایک بلے باز کو آﺅٹ کیا۔

آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور نیتھن لیون نے نویں وکٹ پر281 رنز کے تعاقب میں 55 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری قائم کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی تھی۔

خیال رہے کہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...