Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق سائنس دانوں کااہم انکشاف،پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا

سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کے سب سے قدیم نقشے میں پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا۔ ٹیم کے مطابق نقشہ ممکنہ طور پر حضرت نوحؑ کی کشتی کے مقام کے متعلق بتاتا ہے۔ 3000 برس قدیم بابل…

چینی کمپنی کا کونکرڈ سے زیادہ رفتار والے طیارے کی آزمائش کا اعلان

ایک چینی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے کمرشل طیارے کی آزمائش کر رہی ہے جو دنیا کے پہلے سُپر سونک مسافر طیارے کونکرڈ سے دُگنی رفتار رکھتا ہے۔ بیجنگ کی مقامیاسپیس ٹرانسپورٹیشن کمپنی لِنگکونگ ٹائنشنگ کے…

خود ارادیت اور آزاد خود مختار ریاست کا قیام فلسطینیوں کا اصولی حق ہے،سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خود ارادیت اور آزاد خود مختار ریاست کا قیام فلسطینیوں کا اصولی حق ہے۔ ریاض سے عرب…

پاسپورٹ کے لئے شناختی دستاویزات پر درج پتے والے ضلعی دفتر میں درخواست دینے کی شرط ختم

اسلام آباد:پاسپورٹ کے حصول کے لیے شناختی دستاویزات پر درج پتے والے ضلعی دفتر میں درخواست دینے کی شرط ختم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی جانب سے تمام پاسپورٹ دفاتر کونئی ہدایات جاری…

جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کو آئین کی شقوں سے متصادم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے شیرافضل مروت کی درخواست پر…

تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں کو ملا کر ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی سطح پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملائیں گے، احتجاج کیلئے حکمت عملی بھی ترتیب دے رہے ہیں، جلد ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرینگے۔ اڈیالہ…

کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ نتاشہ بیگ کو رہائی مل گئی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ نتاشہ بیگ کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی میں کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت ہوئی ہے، متوفی کے اہلخانہ کی…

علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ یونینز کی بحالی کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا میں طلبہ یونینز کی بحالی کا اعلان کردیا۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہماری حقیقی آزادی کی جنگ جاری ہے اور رہے گی، یہ جنگ ہم جیتیں گے۔ گورنمنٹ کالج…

چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیئے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا نیا سیکرٹری اور ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد نئے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!