Home نیوز پاکستان کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ نتاشہ بیگ کو رہائی مل گئی

کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ نتاشہ بیگ کو رہائی مل گئی

Share
Share

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کی ملزمہ نتاشہ بیگ کو بری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی میں کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت ہوئی ہے، متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامہ کے بعد ملزمہ کو بری کیا گیا۔

خیال رہے کہ کار ساز کے قریب حادثے میں ملزمہ نتاشہ بیگ کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے تھے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...