admin

admin

شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے اور جیتنے کا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے اور جیتنے کا مشورہ دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ جیت کر ہندوستان میں انہیں تھپڑ لگا کر واپس آئیں۔…

گھر کے لوگ آپس میں لڑیں تو پڑوسی مداخلت کرتے ہیں لیکن امریکا کومداخلت کا کوئی حق نہیں،سراج الحق

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہناہے کہ گھر کے لوگ آپس میں لڑیں تو پڑوسی مداخلت کرتے ہیں لیکن امریکا کو پاکستان کے مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا…

جوپارٹیاں بدل رہے ہیں عوام میں ان کی حیثیت”دلہن اک رات کی“ سے زیاد ہ نہیں ہے،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم جناح ہاوٴس اور جی ایچ کیو پر حملے کی نہ صرف مذمت کرتی ہے بلکہ اس پر رنجیدہ ہے لیکن بے گناہ لوگوں کی گرفتاریوں…

فلم ” کچھ کچھ ہوتا ہے“ میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کردیا تھا،روینا ٹنڈن

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ 1998 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ” کچھ کچھ ہوتا ہے“ میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔کیونکہ مسلسل فلاپ فلموں کے بعد…

عالمی برادری مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے فوری اقدام کرے،پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی قابض حکام اور کنیسٹ ارکان کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔دفترخارجہ نے کہاہے کہ پاکستان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے…

افواج پاکستان ہمارا غرور ، پاکستان کا تحفظ ہماری ریڈ لائن ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث افراد کے ٹرائل کے لیے کوئی نئی فوجی عدالت قائم نہیں کی جارہی کیونکہ قانون پہلے سے موجود ہے اور عدالتیں بھی موجود ہیں جو کہ گزشتہ…

وزارت خزانہ نےآئی ایم ایف کی جانب سے اہم خبریں غلط قرار دے دی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی جانب سے حکومت سے فنڈز کے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی مانگنے کے باعث اسٹاف سطع کے معاہدے کی تاخیر کی خبروں کو بے بنیاد…