Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر مزید کم ہوگئے

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،جو رواں ہفتے مزید 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 7 کروڑ…

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی، فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کی القادر ٹرسٹ میں نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عمران خان کو فوری رہا کرنے اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا جبکہ ہائیکورٹ کو…

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل آج سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ…

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔جس میں موقت اختیار کیاگیا ہے کہ عمران خان کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔ سپریم کورٹ…

آئی ایم ایف کاعمران خان کی گرفتاری پر بیان دینے سے گریز

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری پر بیان دینے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان سے قرض کی واپسی کے مربوط طریقہ کار پر اعتماد اور معاشی پالیسی پر عملدرآمد…

اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی رواں ہفتے منگنی کاامکان

ممبئی:بھارتی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا رواں ہفتے منگنی کر لیں گے۔جبکہ دونوں رواں سال کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ…

ترکیہ میں عام انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ

انقرہ: ترکیہ میں عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

انسداد دہشت گردی عدالت ،چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے گھر پر پولیس آپریشن کے دوران درج مقدمے میں ضمانت حاصل کر رکھی تھی، آج…

انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر دہلی پولیس بھی ششدر رہ گئی

کراچی: انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کی جانب سے ٹوئٹ کرنے پر دہلی پولیس بھی حیران وششدررہ گئی ۔پوچھا کہ ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ آپ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!