admin
Share your love
کرینہ کپور بدمزاج اور بد تہذیب اداکارہ ہیں ،مراٹھی فلمساز
ممبئی :مراٹھی فلمساز مہیش تلیکر نے بالی وڈکی خوبرواداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کا م کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے انہیں بدمزاج اور بد تہذیب قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مہیش تلیکر نے بتایا…
پی سی بی کابھارتی کرکٹ بورڈسے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے مطالبہ
لاہور :پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ”تحریری گارنٹی“ مانگ لی اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے سامنے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے قبل بی سی سی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی…
ضمنی بلدیاتی انتخابات ،کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں پولنگ کاعمل جاری
کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے آج پولنگ ہورہی ہے ۔ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے…
ٹیکساس کے شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8افرادہلاک
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ جبکہ ۔ اپنے دفاع میں پولیس نے گولی مار کر…
سینئر اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے
کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا کراچی میں انتقال کرگئے۔نمازِ جنازہ آج بعدازنمازعصر ادا کی جائے گی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز…
آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن کنگ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک افغانستان کی صورتحال اور خطے…
پاکستان چین اور افغانستان کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات کا آغاز، امن وامان ،افغانستان کی معاشی صورتحال،ترقی پر غور
اسلام آباد:پاکستان چین اور افغانستان کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات کا آغاز ہو گیا. مزاکرات میں امن وامان افغانستان کی معاشی صورتحال اور ترقی پر غور کیا جارہا ہے۔ پاکستان چین اور افغانستان کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات دفتر خارجہ…
وفاقی حکومت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجرل قانون کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرویسجرل قانون کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کردی ۔ وفاق کی درخواستیں کیخلاف آٹھ صفحات کا جواب سریم کورٹ میں جمع کروایا گیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ…
امید ہے پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام کی کوشش کریں، چینی وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہافغانستان سے دہشت گردی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے۔جبکہ چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ہر معاملے میں مدد کرتا رہے گا، امید ہے…
پوری قوم سپریم کورٹ کےپیچھےکھڑی ہے،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جوغیر مہذب زبان سپریم کورٹ کےخلاف استعمال کی جارہی ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ…