admin
Share your love
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی
نئی دہلی:مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی۔دہشتگرد ویلج ڈیفنس گارڈز میں زیادہ تعداد سابقہ ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں کی ہے، مقبوضہ کشمیر کی ہندو انتہا پسندوں پر…
عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونگے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان اپنے خلاف 121 درج مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے…
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے گھر پولیس کی جانب سے پھر چھاپہ
گجرات: پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر ایک بار چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کی رہائشگاہ کو حصار میں لیتے ہوئے رہائشگاہ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ سابق…
آزادکشمیر میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے
مظفرآباد:آزادکشمیر وادی نیلم میں سیاحوں کی جیپ دریا میں گرنے سے 10 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 کی لاشیں تلاش کرلی گئی ہیں۔مزید آٹھ افرادکی تلاش کاعمل جاری ہے ۔جیپ پرکل 14افراد جن میں 12 افراد سیاح جبکہ…
شوبز انڈسٹری میں 60 سالہ بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھایا جاتا ہے،ماہ نوربلوچ
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول وخوبروہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کاکہناہے کہ ہماری انڈسٹری میں 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھا کر اسے کم عمر لڑکی سے عشق کرتے دکھایا جاتا ہے جو…
بھارتی وزیر اعظم مودی کو ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا
کرناٹک: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا۔ تاہم پولیس کی طرف سے تحقیقات کے بعد یہ ظاہر ہوا کہ موبائل بھیڑ میں سے…
صدرمملکت ووزیراعظم پاکستان کے عالمی یوم مزدور پر پیغامات
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔صدر ووزیراعظم پاکستان کاکہناہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے قوم ملک کی ترقی میں مزدوروں کے کردار اور معاونت کو…
پی ٹی آئی آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا آج لاہور میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی ۔ پاورشو کے دوران لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی گاڑی سے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کی قربانیوں ، حقوق کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یکم مئی) یوم مزدور منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔یہ دن کو ہر سال یہ دن اس عہد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ مزدوروں کے معاشی حالات…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم،منگل کو دوبارہ بیٹھک ہو گی۔
اسلا م آباد:حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مثبت پیشرفت کے ساتھ ختم۔ منگل کو دوبارہ بیٹھک ہو گی۔ اسحاق ڈار نے کہا جہاں کل مذاکرات چھوڑے تھے اس میں پیشرفت ہوئی ہے، دونوں فریقین کے…