Home سیاست عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونگے

عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونگے

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان اپنے خلاف 121 درج مقدمات کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، لارجر بنچ میں جسٹس عالیہ نیلم، جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس امجد رفیق شامل ہیں۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 121 مقدمات کو خارج کروانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...