admin
Share your love
اسرائیلی جارحیت خطے کو عدم استحکام کا شکار کر رہی ہے، منیر اکرم
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے فیصلہ کن طریقے سے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات کرے۔…
قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان
اسلام آباد:قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) کی نجکاری کے لیے بڈنگ آج ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق صرف ایک بولی دہندہ نے بڈ جمع کرائی ہے۔ ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ بڈنگ…
سموگ تدارک کے لئے حکومت پنجاب کا اہم اقدام، لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا
لاہور: سموگ کے تدارک کے لیے ادارہ ماحولیات پنجاب نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا۔ ڈیوس روڈ ، ایجرٹن روڈ ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل ہیں، شملہ پہاڑی…
پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ حل، 10 جدید مشینیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد:محکمہ پاسپورٹ میں پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ حل ہوگیا۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئیں، تمام مشینیں اگلے ہفتے سے آپریشنل ہو جائیں گی، پاسپورٹ…
وزیر اعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے قطر روانہ
ریاض : وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ قطر پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے ریاض میں آٹھویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو (FII)…
بلوچستان میں پولیوکا ایک اور کیس رپورٹ
کوئٹہ:بلوچستان میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 43 ہوگئی۔ بلوچستان کے علاقے چاغی سے رواں سال پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا، قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے بھی بچے…
اسپین میں طوفانی بارشوں سے62 افراد ہلاک ،سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم
میڈرڈ:اسپین میں ایک سال کی ریکارڈ طوفانی بارشوں اور سیلاب میں 62 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔جبکہ ژالہ باری، بارش اور سیلاب کے باعث بیشتر علاقوں میں معمولات زندگی تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے…
پی ٹی اے کا ایف آئی اے کے تعاون سے غیر قانونی سموں اور ڈیوائسز کے خلاف آپریشن
اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف آئی کے تعاون سے غیر قانونی سموں اور ڈیوائسز کے خلاف ملک بھر میں جاری مہم کے تحت نجی فرنچائز پر کامیاب چھاپہ مارکر 14 فعال سمیں ، 25…
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے ملزم کی ضمانت مسترد
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے گستاخانہ مواد کی تشہیر کے کیس میں ملزم محمد بلال کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی جبکہ پہلے سے ضمانت مسترد ہونے کے حقائق عدالت سے چھپانے پر ملزم کیخلاف…
سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔…