admin
Share your love
جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملہ، سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق
وانا:خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر راکٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں…
وزیراعظم نے اسلام آباد میں دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایف نائن اور سرینا چوک پر دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم نے دو منصوبوں کا سنگ…
امریکی عدالت کی ایلون مسک کو ٹرمپ کے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کی اجازت
امریکی عدالت نے اپنے ایک بڑے فیصلے میں ایلون مسک کو ٹرمپ کے حامیوں کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے امریکی آئین…
پی آئی اے خریداری کے لئے خیبر پختونخوا حکومت ہر حد تک جائے گی، بیرسٹر سیف
پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کے پی حکومت پی آئی اے کی خریداری کے لیے ہر حد تک جائےگی اس حوالے سے وزیراعلیٰ کے پی کے نے متعلقہ حکام کو بولی کے…
انٹرنیشنل کراٹے مقابلوں میں شرکت کے لئے پاکستانی دستہ روس
لاہور:ماسکو انٹرنیشنل کراٹے مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے سات رکنی پاکستانی دستہ آج روس روانہ ہوگا۔ کراٹے یونیورس انٹرنیشنل کمپیٹیشن 8 سے 10 نومبر تک ماسکو میں ہوگا، پاکستان ٹیم میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی شامل…
وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آ باد:وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے…
بھارتی ادکارہ ثنا خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں، مدینہ منورہ میں نکاح کی تصاویر وائرل
بھارتی ادکارہ ثنا خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں، انہوں نے مدینہ میں نکاح کیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 3 کی مشہور کنٹسٹنٹ اداکارہ…
امریکی صدارتی الیکشن، ووٹنگ کا عمل جاری،نتائج آنا بھی شروع
نیو ہیمپشائر:امریکی صدارتی الیکشن میں ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی دہائی سے رات گئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپشائر کے چھوٹے…
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا
تامل ناڈو:امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابات میں کامیابی کےلیے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں تھولاسندرا پورم میں پوجا کی جارہی ہے۔ آج امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس مدمقابل ہیں۔ جلد ہی اس…
آئینی بینچ کی تشکیل،چیف جسٹس سمیت 5 ارکان کی مخالفت
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے فیصلے میں چیف جسٹس سمیت جوڈیشل کمیشن کے 5 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ کی تشکیل…