Physical Address
304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124
Physical Address
304 North Cardinal St.
Dorchester Center, MA 02124
اسلام آباد:نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے آئین کو متنازع بنایا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق نہیں مک مکا ہو…
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ بختاور…
بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک چل بسے۔ رکنِ بلوچستان اسمبلی کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اہل خانہ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن کراچی کے…
بنگلور: بنگلورٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ آخری روز نیوزی لینڈ نے 107 رنز کا ہدف 2 وکٹوں…
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی گزشتہ برس 7 اکتوبر کے حملے سے چند گھنٹے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے حال ہی میں حماس کے…
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کی روشنی میں پریس گیلری میں ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسپیکر کی رولنگ کے مطابق پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری سے ویڈیو بنانے سے گریز کریں، کوئی ویڈیو بنائے گا تو…
لاہور: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودہ کی منظوری متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگا جس میں کابینہ 26 ویں آئینی ترمیم کا…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں (سینیٹ اور قومی اسمبلی) میں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر…
لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ سے بچاؤ کے لئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل کر لئے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات آرمی ایوی ایشن، سول ایوی ایشن، پی سی ایس آئی آر اور…
پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کی دو بار وضاحت کے باوجود مزید تاخیر…