admin
Share your love
اپوزیشن اور اسپیکر میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار
اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران اپوزیشن اور اسپیکر کے درمیان چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔ ذرائع…
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ پالیسی کے تحت آئندہ برس 1لاکھ 79 ہزار 210…
جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم کر دیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں 7 رکنی آئینی بنچ تشکیل…
پی ٹی آئی کا 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کی آزادی سے متصادم ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان…
معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے قرضوں میں کمی آئے گی۔معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے، ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معیشت…
سروسز چیفس کی مدت ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: سروسز چیفس کی مدت ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔قائم مقام صدر کی منظوری سے سینٹ سیکریٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سروسز چیفس کی مدت کادورانیہ تین سے بڑھا کر…
ہم بھی خیبر پختونخوا کے طلبہ کو کے پی ہاوٴس میں وفاقی فورسز کی گئی توڑ پھوڑ دکھائیں گے، عمر ایوب
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے…
اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی کرنے کے ارادے کے بارے میں بتا دیا۔ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے…
اعظم سواتی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
ٹیکسلا: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کو آج رہا کیا گیا تاہم رہائی کے فوری بعد اٹک جیل…
ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس! امریکا کا اگلا صدر کون؟،صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس! امریکا کا اگلا صدر کون؟ امریکا میں انتخابی مہم کا وقت ختم، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں، 24 کروڑ سے زائد افراد حق رائے…