admin

admin

بانی پی ٹی آئی کو سہولیات سے متعلق اڈیالہ جیل انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا

راولپنڈی:اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عمران خان کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس پر آفیشل مؤقف سامنے آگیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے حکام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ…

قوم آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا مک مکا قبول نہیں کرے گی، نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قوم آئینی ترمیم پر حکومت اور اپوزیشن کا کوئی مک مکا قبول نہیں کرے گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی…

آئینی ترامیم جمہوریت کیلئے تباہ کن ہیں،کسی صورت پاس نہیں ہونی چاہیے،علی محمد خان

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پاکستان کی جمہوریت کی تباہی ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ یہ…

یحیی السنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ

غزہ: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ٹینک کی گولہ باری سے شہید ہوئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے یحییٰ…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔میری خواہش ہے آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان خود پیش کریں۔ فضل الرحمان سے…

بانی پی ٹی آئی نے امید ظاہر کی ہے کہ مولانا عدلیہ کی آزادی کےلئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوںگے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مولانا کی تعریف کی اور کہا کہ وہ ہر سختی میں ہمارے ساتھ عدلیہ کی آزادی کے لیے کھڑے ہوں گے۔ میڈیا سے بات چیت…

قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے۔آئینی ترمیم کا مقصد یہ ہے کہ عدلیہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے اور…

انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس،پی ٹی آئی نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں پی ٹی آئی نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 21اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا…

بزور طاقت کرائی جانے والی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

اسلام آباد: سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایسی جمہوریت نہیں ملے گی پارلیمنٹ میں بیٹھے کسی رکن کی کوئی حیثیت نہیں آئینی ترمیم خفیہ طریقے سے لائی جارہی…