admin

admin

وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل ایس سی او کی ملاقات، پاکستان کے قائدانہ کردار پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل جناب ژانگ منگ کی ملاقات ہوئی جس میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ چیئر کے طور پر پاکستان کے قائدانہ کردار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔…

خیبر پختونخوا حکومت نے لائف انشورنس سمیت 7فلیگ شب منصوبوں کی منظوری دے دی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تمام آبادی کے لیے لائف انشورنس سمیت 7 اہم فلیگ شپ منصوبے منظور کر لیے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر…

ایم کیو ایم کی بلدیاتی حکومت سمیت مختلف تجاویز مجوزہ آئینی ترمیم سے خارج

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے آئینی مسودے کو 26ویں آئینی ترمیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کو قائل کرنے میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کامیاب ہوگئیں۔ بلدیاتی حکومت…

انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

دوسرے ٹیسٹ ، انگلینڈ خلاف پاکستان 221 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کو 297 رنز کا ہدف

ملتان:دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ خلاف پاکستان 221 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی، قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کو 297 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تیسرا روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے…

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن نے ٹریبونل بنایا تو الیکشن کمیشن تبدیلی بھی تو کر سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں اسلام…

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات ، سیاسی صورتحال ،آئینی ترامیم پر گفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ایوان…

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون، سرمایہ کاری مزید بڑھانے کاعزم

اسلام آباد:وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو جاری معاشی اصلاحات سے آگاہ کرتے ہوئے سرکاری اداروں میں سمیت ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات جاری رکھنے کا عزم دہرا…